پشاور ہائیکورٹ نےمدت ملازمت کافیصلہ سنادیا

بدھ 19 فروری 2020


پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے مدت ملازمت کا فیصلہ سنا دیا
پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے مدت ملازمت ساٹھ سال سے 63سال کرنے کے کیس کا فیصلہ
پشاور:صوبائی حکومت کا 63 سالہ عمر کرنیکا فیصلہ معطل ، ساٹھ کرنے کے احکامات جاری
پشاور:چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی سربراہی میں قائم  بنچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan