خیبر پختونخواہ مٰیں کرونا سے مزید 2 اموات، تعداد 5ہوگئیں

پیر 30 مارچ 2020


کراچی (مانند نیوز ڈیسک) سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید دو مریض دوران اعلاج دم توڑ گئے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوکے مطابق 52اور 66 سال کے مریضوں کو تین دن قبل ہسپتال لایا گیا تھا انھوں نے بتایا کے دونوں مریضوں کو کی موت کرونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے۔وزیر صحت کے  مطابق سندھ میں کر ونائرس سے اموات کی مجموعی تعداد پانچ ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ہلاکتیں کراچی شہر میں ہوئی ہیں،جاں بحق ہونے والوں میں 52 سالہ اور 66 سالہ شہری شامل ہیں،جاں بحق چھیاسٹھ سال کا شخص ڈائیلیسز پر تھا جبکہ دوسرے مریض کو سانس کا مسئلہ تھا، دونوں افراد میں تین دن قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan