پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ بندہوگئی

جمرات 21 مئی 2020


اسلام آباد (مانند مانند نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بندہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بکنگ کے دباؤ کی وجہ سے ایپلیکیشن نے کام کرنا چھوڑ دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایپ کی بندش کے باعث راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، سکھر، پشاور، اور کوئٹہ میں ایک ایک بکنگ کا ؤنٹر کھو ل دیا گیا ۔وزیر ریلوے نے کہا کہ شہری ریزرویشن کاؤنٹر سے ٹکٹ لے سکیں گے، شہری ٹکٹ لیتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan