باجوڑ،ڈپٹی کمشنر کا زیرصدارت کوروناکےحوالےسے اجلاس

منگل 02 Jun 2020


باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زمین خان صاحب کی زیرصدارت انسداد کورونا وائر س کے حوالے سے ایک اجلاس ڈی سی کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی حبیب اللہ وزیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عدنان، ریسکیو آفیسر امجد خان، ٹی ایم اے محمد فیاض خان، ڈاکٹر حمایت، اور دیگر محکموں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیااور متعلقہ حکام سے کہا کہ تمام محکمے موجودہ حالات میں متحرک ہو کر کام کر ے تاکہ اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan