0

ترکی میں پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ

 استنبول (مانند نیوز ڈیسک) ترکی نے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں ہفتے کے اختتام تک جزوی لاک ڈاؤن ہو گا جبکہ سال کے اختتام تک سکولز بھی بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ترکی میں آن لائن ایجوکیشن کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ ریسٹورنٹس صرف ڈلیوری سروس مہیا کرسکیں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں