مشیرصحت احتشام خان ایڈوکیٹ ہوش کے ناخن لیں ڈاکٹرارشدحسین
سخاکوٹ (نامہ نگار) مشیرصحت احتشام خان ایڈوکیٹ ہوش کے ناخن لیں ،درگئی ہسپتال سے بدنیتی پرٹرانسفرکرنیوالے ڈاکٹراکبرحسین اورڈاکٹرجاویدخان کاتبادلہ فی الفورکینسل کیاجائے اوردرگئی ہسپتال کو کیٹیگری بی کے سہولیات فراہم…