اسلام آباد (مانند نیوز) دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا۔

13 رکنی دستے کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیاگیا، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں سمیت پانچ ٹیم منیجمنٹ آفیشلز دستے میں شریک ہیں۔

اسکواڈ کے بقیہ پانچ کھلاڑی منگل کو اسلام آباد آئیں گے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ 9 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے بقیہ دونوں میچز بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، گیارہ اور تیرہ اکتوبر کو ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے