اسلام آباد (مانند نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف زرداری نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی ہے۔

جیو نیوز سے بات چیت میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صدر پاکستان نے جیسے ہی رپورٹ مانگی تو تیار کرکے سفارشات سمیت بھیج دوں گا۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تعاون نہیں کر رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے