اسلام آباد (مانند نیوز) بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں 9 وکٹ سے شکست دے کر  تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔

میزبان آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 57 رنز کا ہدف بنگلا دیش نے 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا اور یوں مہمان ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔

فاتح ٹیم کی جانب سے شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

قبل ازیں ڈارون ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 284 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس میں میزبان ٹیم کے کیمرون گرین نے 104 بنائے تھے۔

بنگلادیش کے مہدی میراز نے 66 رن کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن محمود نے 3، تسکین اور تیج الاسلام نے ایک ایک وکٹ لی۔

آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 198 جبکہ دوسری اننگز میں 284 رنز بنا سکی۔

بنگلادیش نے پہلی اننگز میں 426 رنز بنائے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے