مقبوضہ بیت المقدس ( مانند نیوز ڈیسک ) اسرائیلی نگراں وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے سیاسی حریف گادی آئزن کوٹ کے ساتھ قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ دہراتے ہوئے ایران کے خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نیتن یاہو نے ہفتے کو جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا کہ جمعرات کو آئزن کوٹ سے ہونے والی ملاقات نے اس یقین کو مزید تقویت دی ہے کہ اسرائیل کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے قومی اتحاد کی حکومت کا قیام ضروری ہے جن میں عرب جماعتیں شامل نہ ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے