اسلام آباد (مانند نیوز) وفاقی وزیر امیر مقام نےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو ایک اور موقع دینا چاہتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران امیر مقام نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کہنے پر ڈرافٹ میں کئی بار تبدیلی کی، 72 گھنٹے میں کچھ اضلاع میں ایمرجنسی لگانے کی بات نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن کرے گی ، اس کو نہیں مانا گیا، ایمرجنسی لگانا ہمارا مقصد ہوتا تو ان کے ساتھ مذاکرات ہی نہیں کرتے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ صوبے میں عوام کے تحفظ کےلیے ایمرجنسی لگانے کا آپشن موجود ہے، صوبائی حکومت کو ایک اور موقع دینا چاہتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے