module: a; hw-remosaic: 0; touch: (-1.0, -1.0); modeInfo: ; sceneMode: Night; cct_value: 0; AI_Scene: (-1, -1); aec_lux: 44.0; hist255: 0.0; hist252~255: 0.0; hist0~25: 0.0;

سخاکوٹ (نامہ نگار) مشیرصحت احتشام خان ایڈوکیٹ ہوش کے ناخن لیں ،درگئی ہسپتال سے بدنیتی پرٹرانسفرکرنیوالے ڈاکٹراکبرحسین اورڈاکٹرجاویدخان کاتبادلہ فی الفورکینسل کیاجائے اوردرگئی ہسپتال کو کیٹیگری بی کے سہولیات فراہم کئے جائیں ،اگردودن کے اندراندرتبادلے کاحکامات واپس نہیں لئے گئے توہسپتال اوپی ڈی کو بنداورسڑکوں پرنکل کراحتجاج پرمجبورہونگے ۔ان خےالات کااظہار پروشنل ڈاکٹرز اےسوسی اےشن کے ڈوےژنل صدرملاکنڈاورڈی ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال درگئی ڈاکٹرارشدحسین اوردیگرڈاکٹرزبرادری نے مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز رات کی تاریکی میں مشیرصحت خیبرپختونخواحتشام خان ایڈوکیٹ نے درگئی ہسپتال کاجووزٹ کیاتھااوریکطرفہ ویڈیوزبناکریہاں کے عوام کوگمراہ اوربدظن کیاگیاجبکہ ہسپتال میں صفائی اورمس منیجمنٹ کو بنیادبناکر درگئی ہسپتال سے سینئرترین ڈاکٹرزجن میں نائٹ شفٹ کے ڈی ایم ایس ڈاکٹراکبرحسین اورمارننگ شفٹ کے ڈی ایم ایس ڈاکٹرجاویدخان کے تبادلے کے نوٹیفیکیشنز جاری کئے جوکہ سراسربدنیتی پر مبنی ہے ،انہوں نے کہاکہ مشیرصحت اپنے آبائی حلقے تخت بھائی کے ہسپتال کادرگئی ہسپتال سے موازنہ کریں تاکہ دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے ،درگئی ہسپتال میں جتنی سرجریز،اوپی ڈی،ایمرجنسی وغیرہ چھ ماہ میں جس حساب سے ہوتے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے