0

پشاور بی آر ٹی بس پھر سے خراب

 پشاور (مانند نیوز ڈیسک) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی بس پشاور یونیورسٹی کے باہر خراب ہو گئی۔بی آر ٹی بس میں سوار مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ٹرانس پشاور کے ترجمان نے کہا کہ بی آر ٹی بس میں معمولی  فالٹ آیا تھا، تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد بس دوبارہ روٹ پر آگئی۔قبل ازیں پشاور میں بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثہ حیات آباد فیز 4 فیڈرروٹ پر پیش آیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں