0

سندھ میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے (کل)بدھ سے صوبہ کے 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی حیدرآباد اورشہید بینظیرآباد سمیت دس اضلاع میں ابتدائی طور پر کورونا ویکیسن لگائی جائے گی، ابتدائی طورپرپیرامیڈیکل اسٹاف اورسکیورٹی اہلکاروں کوویکسین لگائی جائے گی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا ویکسین آج (منگل کو) پہنچنے کا امکان ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں