0

پبی میں کھلی کچہری

پبی (مانند نیوز ڈیسک) کھلی کچہری  (تحصیل پبی جلوزئی) میں انعقاد کا مقصد لو گوں کے مسا ئل ان کے دہلیز پر حل کر نا ہے تمام محکموں کے افسران لو گوں کے سا منے مو جود ہو تے ہیں اور جو مسا ئل سا منے آتے ہیں ان کو موق ع پر حل کر نے کے احکا مات دیتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہارایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ آصف علی اور اسسٹنٹ کمشنر پبی  ثانیہ صافی نے جلوزئی یونین کونسل میں منعقد کھلی کچہری سے خطاب کر تے ہو ئے کیا کھلی کچہری میں علاقے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اور پبلک ہیلتھ ٹیوب ویل کی ٹینکی کو چا لو کر نا زمینوں کے مسا ئل قبضہ ما فیا سے لو گوں کے زمینوں کو واگوزار کر نا کا مطا لبہ گرلز ڈگری کا لج جلو زئی کے ساتھ چراٹ روڈ پر حا دثات کو کم کر نے کے لئے سپیڈ بریکرز تعمیر کر نا معذور افراد کے لئے شنا ختی کارڈ کا حصول آسان بنا نا سمیت دیگر مختلف قسم کے مسائل پیش کئے کھلی کچہری میں ٹی ایم او پبی اخلاق حسین اے ڈی نادرہ نو شہرہ وہاج الحق ایس ڈی ای او پبی ناز یہ اے ایس ڈی ای او عقیلہ ڈی ایس پی پبی طیب جان اے اے سی پبی محمد عا مر یوسفز ئی محکمہ فوڈ کے وحید الر حمن سمیت دیگر افسران بھی مو جود تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ آصف علی نے معمولی نوعیت کے مسائل کو موقع پر حل کئے، جبکہ بعض مسائل کو متعلقہ حکام کو ارسال کئے۔ اور ہدایات جاری کیں، کہ ان مسائل کو جلد از جلد حل کئے جا?۔ انہوں نے کہا، کہ ہم عوام کو جوابدہ ہیں۔ اور ہم عوام کی خدمت کریں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں