0

۔30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں 30برس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ این سی او سی کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن شروع ہوگئی، 30 سال سے زائد عمرکے افراد خود کو رجسٹر کرائیں، اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں