0

ٹل پولیس نے 6جرائم پیشہ افرادسمیت15مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا

ہنگو(نمائندہ مانند)ہنگو ٹل پولیس کا مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن۔
ڈی ایس پی ٹل سعادت خان

اپریشن کےدوران6جرائم پیشہ سمیت15مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیاگیاہے۔
ڈی ایس پی ٹل سعادت خان

گرفتاملزمان کےقبضہ سے4رائفل دوپستول،74مختلف بور کےکارتوس اور135گرام چرس برامد
ڈی ایس پی ٹل

ہنگو:۔سر چ اپریشن کا انعقاد ٹل کےمختلف علاقوں جہازومیدان،سپین ٹل اورادم بانڈہ میں کیاگیا
ڈی ایس پی ٹل

سرچ اپریشن کےدوران بھاری مقدارمیں نان کسٹم پیڈکپڑا ودیگرسامان بھی تحویل میں لےلیاگیاہے۔
ڈی ایس پی

سرچ اپریشن کےدوران وی وی ایس اورسی ار وی ایس سافٹ وئیرز کی مددسےمتعدد گاڑیوں اورمشکوک افرادکاکریمینل ریکارڈبھی چیک کیاگیا۔ڈی ایس پی ٹل

ہنگو۔:کالے شیشوں اوربغیرنمبرپلیٹ والی متعدد گاڑیوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی گئی۔
ڈی ایس پی ٹل

ہنگو:۔پولیس سرچ اپریشن کے دوران مجموعی طور25کےقریب گھروں کی تلاشی لی گئی۔
ڈی ایس پی ٹل

ہنگو:۔سر چ اپریشن ڈی ائی جی کوہاٹ طاہرایوب خان اورڈی پی او ہنگواکرام اللہ خان کی خصوصی احکامات پرکیاگیا۔
ڈی ایس پی ٹل

ہنگو:۔ٹل پولیس سر چ اپریشن میں ڈی ایس پی ٹل سعادت خان’ایس ایچ اوٹل فضل محمدخان،ایلیٹ فورس اورلیڈیز پولیس اہلکاروں نےحصہ لیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں