0

روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں،جوبائیڈن

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس چند روز میں یوکرین پر حملہ کرسکتاہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، روسی حملے کی وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ روسی سازشوں کے باوجود امریکی اتحادی متحد ہیں۔اس کے علاوہ امریکی صدر نے روسی فوجیوں کے یوکرینی سرحد کے قریب ترپہنچنے کا دعوی بھی کیا ہے۔امریکاکا دعوی ہے کہ یوکرینی سرحدکے قریب روسی فوجیوں کی تعداد ایک لاکھ 90ہزار تک جاپہنچی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں