0

مالاکنڈ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل

ملاکنڈ (نمائندہ مانند)مالاکنڈ میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا، کل  347 پولنگ اسٹیشنوں میں 172 حساس 66 انتہائی حساس جبکہ 109نارمل قراردئیے گئے حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کی گئی، سیکورٹی کے لئے 1877لیوی نفری کی تعیناتی سمیت حساس ترین پولنگ اسٹیشن پلئی پر ایف سی اہلکاروں کے گشتی دستے تعینات کردیے گئے،

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں