0

امپورٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے شرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی،عمران خان

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول!  آئین اورسپریم کورٹ کے احکامات ہوامیں اڑاتے ہوئے اس مجرم امپورٹڈ حکومت نے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ان خیالات کااظہار عمران خان نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ہمارے مارچ سے ایک رات قبل پنجاب و سندھ میں پی ٹی آئی رکنان کے گھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیاگیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں