0

مردان،تمباکو ایک زہر قاتل ہے جو ہر سال لاکھوں افراد کی زندگی کا چراغ گل کرنے کی وجہ بنتا ہے، آسیہ جاوید

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جا تا ہے اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں صوت القرآن ماڈل سکول بغدادہ مردان میں  ایک تقریب کا انعقاد ہوا، انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن کے حوالے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سکول کی پرنسپل میڈم آسیہ جاوید نے کہا کہ تمباکو ایک زہر قاتل ہے جو ہر سال لاکھوں افراد کی زندگی کا چراغ گل کرنے کی وجہ بنتا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے33 فیصد بالغ افراد اس بری لت میں مبت

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں