0

داعش نے کابل میں گوردوارے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کابل (مانند نیوز ڈیسک) داعش نے افغان دارالحکومت کابل میں سکھ گوردوارے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،افغان خبر رساں ایجنسی اہللبیت کے مطابق داعش کے مقامی گروپ نے ایک  ٹیلی گرام چینل پر بتایا کہ حملہ انہوں نے کیا ہے، گروپ نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے ہفتہ کی صبح مشین گن سے فائرنگ اور دستی بموں سے حملے میں محافظ کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی گوردوارے پر دھاوا بول دیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں