0

امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار مثبت آگیا

 واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار مثبت آگیا۔وائٹ ہا ؤس کے مطابق امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا، امریکی صدر کی طبیعت بہتر ہے اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ 21 اور 27 جولائی کو بھی مثبت آیا تھا۔دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے، بائیڈن کو مشی گن اور ڈیلاویئر کا اپنا سفر منسوخ کرنا پڑا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں