0

پولیو کا خاتمہ ہم سب کی ذمداری ہے، ڈپٹی کمشنر نو شہرہ

پبی (نما ئندہمانند     ) ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خا لد قبال نے کہا ہے کہ پو لیو کا خا تمہ ہم سب کی ذمداری ہے تمام والدین پو لیو مہم کو قو می فر یضہ سمجھ کر24 اکتو بر پیر کے دن سے شروع ہو نے والے مہم کے دوران اپنے پا نچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو قطرے پلو ائیں پو لیو قطرے پلوا نے سے ہی اس مو ذی مر ض سے چھٹکارا حا صل کیا جا سکتا ہے 24 اکتو بر کو پو لیو کے عا لمی دن کی منا سبت سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ پو لیو ایک مو ذی اور وبا ئی مر ض ہے جس کا خا تمہ ہم  سب کی قو می ذمداری ہے پو لیو سے ہمارے مستقبل کے معمار عمر بھر کے لئے معذور ہو سکتے ہیں اس لئے اس مر ض کا خا تمہ کے لئے اور سے چھٹکارا حا صل کر نے کے لئے ہم سب کو پو لیو مہم کو قو می فر یضہ سمجھ کر اس میں اپنا کردار ادا کر نا ہو گا انہوں نے والدین سے بھی اپیل کی کہ بروز پیر24 اکتو بر کو ہو نے والے پو لیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ اپنا تعاون کو یقینی بنا ئیں اور اپنے پا نچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو قطرے ضرور پلوا ئیں کہ کو ئی بھی پو لیو قطروں سے رہ نہ جا ئے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں