0

جمعہ کو اسلام آباد میں 10سے 15لاکھ لوگ ہونگے،فواد چوہدری

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ جمعہ کو اسلام آباد میں 10سے 15لاکھ لوگ ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ لانگ مارچ کا تیسرا دن ہے، تمام پوائنٹس پر مقامی لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ انشاللہ جمعے کو تمام لوگ اکٹھے ہو کر اسلام آباد پہنچیں گے، میرا اندازہ ہے دس سے پندرہ لاکھ لوگ جمعہ کو اسلام آباد ہوں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں