0

ملاکنڈ میں 7 دکانداروں کو سرکاری احکامات کی خلاف ورزی پر جیل بھیج دیا گیا

ملاکنڈ (مانند نیوز)ملاکنڈ میں 7 دکانداروں کو سرکاری احکامات کی خلاف ورزی پر جیل بھیج دیا گیا۔ حکومت خیبرپختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد خان مہمند کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملاکنڈ نے قائد آباد بازار میں آشیائے خوردونوش، مرغ شاپس، قصائیوں اور دیگر آشیاء کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سات افراد کو خلاف ورزی کرنے پر جیل بھیج دیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں