0

پو لیس تھا نہ پبی کا کامیاب کاروائی

پبی (مانند نیوز ) پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او اشفاق احمد نے 24 گھنٹے کے اندر بیوی کو قتل کر نے والاقا تل شو ہر اور دوسری مقدمہ میں اقدام قتل کے ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کیا پو لیس تھا نہ پبی میں حبیب خان ولد حمید گل ساکن افغا نستان حال شالیدارہ چو کی ممریز نے رپورٹ درج کراتے ہو ئے کہا کہ میرے والد گل حمید ولد محمد باز نے گھر یلو نا چا قی کر فائرنگ کر کے میری والدہ مسماۃ نوی گلا بہ کو قتل کر دیا اورفرار ہو گیا ہے دوسرے واقعہ میں مجروح عا مر ولد شہزاد میر عمر 50 سال ساکن محلہ سروانان پبی پو لیس پو لیس کو رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ میں راستیمیں جا رہا تھا کہ اس دوران ارشد،ماجد پسران کو چے ساکن طا ئز ئی نمبر2 پبی نے مجھ پر ارادہ قتل سے فائرنگ کی جس سے میں شدید زخمی ہو گیا ملز مان موقع سے فرار ہو ئے و جہ پرا نی بدی بیان کی جس ڈی ایس پی پبی سرکل شفیع الر حمن نے ایس ایچ او پبی اشفاق احمد کو ملز مان کے گر فتاری کی ہدا یت کی جس پر ایس ایچ او پبی اشفاق احمدنے کاروا ئی کر تے ہو ئے 24 گھنٹے کے اندر اندر بیوی کو قتل کر نے والا قا تل شوہر گل حمید اور دوسرے واقع اقدام قتل میں ملوث ایک کو گرفتار کر کے ان کے قبضوں سے آلہ قتل بھی بر آمد کیا ملز مان کے خلاف مزید قا نو نی کاروا ئی شروع کی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں