تازہ

  • مردان:انسانی حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، انجینئر عرفان خان
    مردان:انسانی حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، انجینئر عرفان خان

    پشاور(مانند نیوز) ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا انجینئر عرفان خان کی زیرِ صدارت مردان میں تنظیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر مردان ڈویژن ملک فواد حسین اعوان، چیف کوآرڈینیٹر اسلام آباد عبدالصمد خان صافی، جنرل سیکرٹری مردان ڈویژن سید ثمر اسلام باچا، تحصیل صدر مردان…


  • وانا پاسپورٹ آفس ایک ہفتے سے بند، شہری شدید مشکلات سے دوچار، فوری بحالی کا مطالبہ
    وانا پاسپورٹ آفس ایک ہفتے سے بند، شہری شدید مشکلات سے دوچار، فوری بحالی کا مطالبہ

    وانا (مانند نیوز ) جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں واقع پاسپورٹ آفس گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس صورتحال پر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وانا کے صدر یسین وزیر نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے…


  • خانسپور میں اسکل جنکشن 2026 کا انعقاد، نوجوانوں کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات
    خانسپور میں اسکل جنکشن 2026 کا انعقاد، نوجوانوں کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات

    اسلام آباد (مانند نیوز) کلچر لٹریچر آرٹس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اور ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز حکومت خیبر پختونخوا کے تعاون سے خانسپور میں تین روزہ نیٹ ورکنگ اور مہارتوں کے فروغ پر مبنی کیمپ "اسکل جنکشن 2026” کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں…