راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  100بستر کے ہسپتا ل اور سکول آف نرسنگ کا افتتاح کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن آمد پر ایم ڈی اور سی ای او وقار احمد ملک نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو فوجی فاؤنڈیشن کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے معیاری خدمات کیلئے فوجی فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو سراہا، جنرل باجوہ نے منصوبوں کی تکمیل کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورے کے دوران  100بستروں کے ہسپتال اور سکول آف نرسنگ کا  افتتاح کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے