پشاور(مانند نیوز)خیبر پختونخوا کا تاریخی فیصلہ ، وزیراعلیٰ محمود خان کا بڑا کارنامہ  ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کی اپگریڈیشن صوبائی کابینہ سے منظوری ۔ اساتذہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا۔ ▪ کابینہ اجلاس نے 51 ہزار 736 پرائمری سکول ٹیچرز کو 12 گریڈ سے 14 گریڈ میں ترقی دی گئی.▪18 ہزار پی ٹی سی اساتذہ گریڈ 14 کے گریڈ 15 میں ترقی دی گئی. ▪گریڈ 15 کے 12 ہزار پی ٹی سی ٹیچر کو گریڈ 16 میں ترقی دی گئی.▪ سی ٹی اساتذہ کو گریڈ 16 میں بھرتی ہوگی موجودہ اساتذہ کو بھی ون سٹیپ پروموشن دی.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے