سوات (مانند نیوز ڈیسک) پہاڑی تودہ گرنے سے آٹھ کمروں پر مشتمل گھر مکمل طور پر تباہ۔12لاکھ کا نقصان۔جانیں بچ گئیں۔مالک مکان کی حکومت وقت سے امداد کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے گاؤں گودھا میں میاں شیرزمان ولد طالع زر کے گھر پر پہاڑی تودہ گر گیا۔تودہ گرنے سے میاں شیرزمان کا آٹھ کمروں پر مشتمل گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔مالک مکان کے بیان کے مطابق اسکا 12لاکھ کا نقصان ہوا ہے۔غریب مالک مکان نے بڑے نقصان پر حکومت وقت اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے امداد کی اپیل کی اور کہا کہ حکومت وقت میرے نقصان کا ازالہ کرنے اور نئے گھر بنانے کیلئے اس کے ساتھ امداد اور تعاؤن کرے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے