لاہور(مانند نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی کلین سویپ پر قومی وویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ میں زمبابوے کو آٹ کلاس کرکے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتی، بیٹرز اور بالرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، وہاب ریاض اور تمام کوچز کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ وویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے جیت اپنے نام کی، امید ہے کہ قومی وویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے