کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی شفافیت پر سوال،صدر نے دعویٰ کیا کہ قبل از وقت ووٹوں کی بڑی تعداد نے نتائج بدلے،وہ نتائج تسلیم کرنے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔ٹرمپ 2020صدارتی الیکشن ہار کربھی دھاندلی کے الزامات لگاتے رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی دونوں ایوانوں میں کامیابی کے بعد نتائج کی شفافیت پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک بار پھر دھاندلی کے الزامات عائد کردیے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے