کراچی (مانند نیوز)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے زمبابوے کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں ایک شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں فاطمہ ثنا نے صرف 19 گیندوں پر 62 ناٹ آؤٹ اسکور کرکے اپنی ٹیم کو زمبابوے کے خلاف 223 رنز کے بڑے مجموعے تک پہنچا دیا۔فاطمہ ثنا کی یہ زوردار اننگز خواتین ٹی20 میں سب سے تیز نصف ینچری کے طور پر بھی ریکارڈ ہوئی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے اور میچ کے آخری اوورز میں پاکستان کی اننگز کا نقشہ بدل دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے