ااسلام آباد (مانند نیوز) یرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ قشم پر دو میزائل حملے ہوئے ہیں۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ قشم جزیرے کے قریب امریکی ڈرون ایم کیو ون مار گرایا، نشانہ بنایا گیا یہ سولہواں ڈرون ہے۔

آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بھی باردوی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جہازوں نے غیرمجاز راستے اپنانے کی کوشش کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے