اسلام آباد (مانند نیوز) قطری میڈیا آفس کا بیان میں کہنا ہے کہ امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے سے متعلق خبر غلط ہے۔

قطری میڈیا آفس کی جانب سے جای بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری وزیراعظم کے بیان کو بعض میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ دونوں فریق اب بھی معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

قطری ثالث امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے