سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) تعمیر سیرت ہائی سکول غزنی خیل لکی مروت میں یوم پاکستان اور یوم والدین کی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں کثیر تعداد میں والدین اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔تقریب میں بچوں نے قومی ترانہ،ملی نغمے،تقاریر اور ٹیبلوں پیش کئے گئے،پرنسپل گل شاعر نے کہاہے کہ تعمیر سیرت ہائی سکول غزنی خیل محدود وسائل کے باوجود بہتر طریقے سے خدمات انجام دے رہی ے اور طلباء کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ مذہبی اور اخلاقی طور پر طلباء کی تربیت کر رہی ہیں انہوں نے کمشنر بنوں شوکت علی یوسفزئی اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب خان سے سکول کے طلباء کے لئے ٹرانسپورٹ،کمپیوٹرز،فرنیچر اور عمارت کے لئے فنڈکی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے