سوات (مانند نیوز ڈیسک) وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی کا اوڈیگرام میں پارک کا دورہ اور سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا پارک کی خوبصورت اور سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے پارک میں درخت اور پودے لگانے کے ساتھ پارک میں فیملیز کے لئے بیٹھنے اور نماز کی جگہ بھی بنانے کے ہدایت۔انہوں نے متعلقہ حکام کو گراس کی دیکھ بھال اور پانی کی مناسب فراہمی کے بھی ہدایات جاری کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارک کی تزین و آرائش اور سہولیات کی فراہمی سے علاقے کے عوام کو سیر و تفریح کے لئے مناسب اور خوبصورت سپاٹ میسر آئے گی۔ اس موقع سابقہ ناظم قیصرخان، اکرام اللہ خان سابقہ ضلع کونسلر و جنرل سیکرٹری لیبر ونگ ضلع سوات چئیرمین عشرذکواۃ کمیٹی اوڈیگرام سلطانت خان، وائس چیئرمین عشرذکواۃ عمران خان،یار سید اور دیگر موجود تھے۔وزیرِ ہاؤسنگ کا کہنا تھا کہ پارک اپلفٹ منصوبے پر ایک کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جائے گی اور یہ اوڈیگرام کے عوام کے لئے ایک تحفہ ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے