اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اپریل میں پائلٹس سمیت تمام فضائی میزبانوں کی کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے میں قومی ایئر لائن کے فرنٹ لائن ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے