ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ضلع ہنگو دوابہ پولیس کی چھاپہ مارکاروائی اورسرچ اپریشن۔انتہائی مطلوب سنگین نوعیت اوردہشت گردی کیمقدمات میں پولیس کومطلوب اشتہاری مجرم عبدالوہاب ولدنوربادخان اپنے سہولت کاربیٹے رحمت اللہ سمیت گرفتار۔ کاروائی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرشفیق خان کی نگرانی میں کی گئی۔جس میں ایس ایچ اودوابہ محمودخان’کیوار ایف پولیس سکواڈ پولیس ‘جوانوں اورافسران نیحصہ لیا۔اسلحہ اورایمونیشن بھی برامد۔پولیس ترجمان ضلع ہنگوکے مطابق سال2009میں طورہ وڑی چوک بالمقابل رئیس خان پمپ دہشت گردوں اورچغہ پارٹی کیمابین مغویان کوچھڑانے کی جھڑپ میں فائرنگ واقعہ میں متعددافرادجاں بحق اورزخمی ہوئے تھے۔جبکہ تھانہ دوابہ واقعہ میں ملوث ملزمان کیخلاف باضابط مقدمات درج کیے گئیتھے۔پولیس ترجمان ضلع ہنگوکے مطابق ڈی پی اوہنگو(PSP)اکرام اللہ خان کی ہدایات پرچھاپہ مارپولیس ٹیم نے تھانہ دوابہ کیحدودچھپری نریاب میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کئی برس سے روپوش انتہائی مطلوب مجرم اشتہاری عبدالوہاب کوسہولت کاربیٹے رحمت اللہ سمیت گرفتارکرکیدوران کاروائی ایک عددکلاشنکوف بمعہ۔