سوات (نمائندہ مانند) والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق ،عدنان اورنگزیب ہری پور یونیورسٹی میں لکچرکے بعد اسلام آباد جا رہے تھے ،عدنان اور انگریب سابق گورنر میاں گل اورنگزیب کے صاحبزادے تھے ،جسد خاکی سوات منتقل کی جا رہی ہے ، خاندانی زرایع