پنجاب (مانند نیوز) آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللّٰہ چٹھہ کو معطل کر دیا۔

ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللّٰہ چٹھہ کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی نصر اللّٰہ چٹھہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے