اسلام آباد (مانند نیوز) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیرِ صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شرحِ سود کو 11.50 فیصد پر مستحکم رکھا گیا۔

اجلاس میں ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتِ حال، معاشی اشاریوں اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس کے بعد پالیسی ریٹ سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے