سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات بواۓ سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیرانتظام 15 تا 21 جولائی 2022 وادی کالام سوات میں اسکاوٹ کیمپ منعقد ہوا ۔جس میں ضلع بھر کے سینکڑوں سکاوٹس نے شرکت کی۔مٹہ سکاوٹس اوپن گروپ برسوات کے دس سکاوٹس نے گروپ جنرل سیکرٹری عقیل باچا کے قیادت میں شرکت کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔گروپ سکاوٹ لیڈر حاجی محمد موسٸ خان پاسبان نے کیمپ سٹاف ممبر کے حیثیت سے شرکت کی۔ گروپ کے سکاوٹس نے کیمپنگ میں ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ۔