پیانگ یانگ (مانند نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے روڈونگ سنمن نے کہا ہے کہ غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے روڈونگ سنمن اخبار میں آرٹیکل لکھا ہے جس میں یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔شمالی کوریا کی حکمرا ن جماعت کے ترجمان نے اسرائیل اور فلسطین مسئلے کا حل آزاد فلسطینی ریاست کو قرار دیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے