اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لئے۔اعلامیے کے مطابق گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی۔شیوا 2 کنویں سے 0.607 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی جس سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔واضح رہے کہ کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے