خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
سوات مانسہرہ (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مانسہرہ، بٹگرام، مالاکنڈ، تورغر اور…