کراچی(مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے 287.66 روپے کی سطح پر آئی اور بتدریج اتار چرھا ئوکے رجحان کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 46 پیسے اضافے سے 289 روپے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے 50 پیسے بڑھ کر 292 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان رہا،100 انڈیکس 400 پوائنٹس بڑھ کر 48631 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے