Month: 2023 مارچ

خالد خان نے اپنے عہدے اور پولیس وردی کا غلط استعمال کیا، پریس کانفرنس

جمرود(نمائندہ مانند)ایڈیشنل ایس ایچ او جمرودخالد خان نے اپنے عہدے اور پولیس وردی کا غلط استعمال کرتے ہوئے ہمارے چادر اور چاردیواری کی تقدس کی پامالی کی،انکو فوری برطرف کیا…

جماعت اسلامی ملاکنڈ کا مہنگائی اور سستے سرکاری آٹے کی غلط تقسیم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان

بٹ خیلہ (مانند نیوز)جماعت اسلامی ملاکنڈ نے مہنگائی اور سستے سرکاری آٹے کی غلط تقسیم کے خلاف آج22مارچ کو ضلع کے دس مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہروں کئے جائیں گے…

رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوری کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں، کمشنر ملاکنڈ

بٹ خیلہ (مانند نیوز)کمشنر ملاکنڈڈویژن شاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جارہے…

نظام پور ماما خیل سٹاپ پر معدنیات ٹکیس جمع کرنے والوں سے ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار

پبی (نما ئندہ مانند ) نظام پور ماما خیل سٹاپ پر معدنیات ٹکیس جمع کرنے والوں سے ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار۔ملزمان کا اعتراف جرم۔نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد کیا تفصیلات…

سی ایم ایس سکول اینڈ کالج ہنگو میں معیار تعلیم کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں، پرنسپل ابوبکر صدیق

ہنگو( مانند نیوز) سی ایم ایس سکول اینڈ کالج ہنگو میں معیار تعلیم کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں، نجی تعلیمی ادارے نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں کلیدی…