کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے ساحل سمندر سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق  بلوچستان کے ساحل سمندر سے 3805 بوتلیں غیر ملکی شراب برآمد کی گئی، برآمد شدہ غیر ملکی شراب اندرون ملک سمگل ہونا تھی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے کے لگ بھگ ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈز کی جانب سے  منشیات کی روک تھاک سے متعلق دیئے  گئے اپنے پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے